سعودی عرب کے بعد دبئی نے بھی بھارتی اشیاء پر پابندی لگادی

سعودیہ کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی انڈیا پر پابندی لگا دی اور ابو ظہبی سے بھی کہا کہ انڈیا سے تازہ سبزی اور پھلوں کی درآمد کو فورا روک دیں ۔ اور ان کی طرف سے موجودہ بھیجی گئی اشیاء کو فورا تلف کیا جائے تا کہ کسی قسم کا جانی نقصان نہ ہو

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے انڈیا کی ریاست کیرالہ سے سبزیوں اور پھلوں کی درآمد پر پابندی لگا دی اس پابندی کی وجہ ایک خآص قسم کا وائرس ہے جس کی وجہ سے 33 افراد متاثر ہوئے ہیںجن میں 6 ہلاک ہو چکے ہیں اور ابھی تک انڈیا کی حکومت کی طرف سے اس کا کوئی علاج دریافت نہیں کیا جا سکا

اماراتی فوڈ اتھارٹی نےدعو ی کیا ہے کہ بھارت سے درآمد کیا جانے والے آم ، کجھور اور کیلے جراثیم زدہ ہیں۔ کیرالا کی ریاست اس جراثیم کو کھوج نہیں لگا سکی۔ کیرالا میں 116 متاثرہ افراد کی جانچ کی گئی۔ جن میں سے 15افراد اس جراثیم سے متاثر تھے

جن میں 13افراد ہلاک ہوچکے ہیں تاہم بھارتی حکومت اس سے متعلق کوئی ویکسین دریافت نہیں کرسکی اس سے پہلے بھی انڈیا کے گوشت پر پابندی لگائی گئی ہیں انڈیا اس وقت سعودی عرب کو گوشت بھجنے والا سب سے بڑا ملک ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں