61

”رات کو میرا شوہر سو رہا تھا، میں نے چپکے سے اس کا موبائل اٹھایا، کھول کر دیکھا تو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، میرا اپنا ہی شوہر 4سال سے۔۔۔۔“ خاتون نے انٹرنیٹ پر ایسی بات بتا دی کہ ہر لڑکی کے ہوش گم کر دیئے

Home > Urdu Articles > ”رات کو میرا شوہر سو رہا تھا، میں نے چپکے سے اس کا موبائل اٹھایا، کھول کر دیکھا تو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، میرا اپنا ہی شوہر 4سال سے۔۔۔۔“ خاتون نے انٹرنیٹ پر ایسی بات بتا دی کہ ہر لڑکی کے ہوش گم کر دیئے
”رات کو میرا شوہر سو رہا تھا، میں نے چپکے سے اس کا موبائل اٹھایا، کھول کر دیکھا تو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، میرا اپنا ہی شوہر 4سال سے۔۔۔۔“ خاتون نے انٹرنیٹ پر ایسی بات بتا دی کہ ہر لڑکی کے ہوش گم کر دیئے

December 29, 2017 Urdu Articles
”رات کو میرا شوہر سو رہا تھا، میں نے چپکے سے اس کا موبائل اٹھایا، کھول کر دیکھا تو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، میرا اپنا ہی شوہر 4سال سے۔۔۔۔“ خاتون نے انٹرنیٹ پر ایسی بات بتا دی کہ ہر لڑکی کے ہوش گم کر دیئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)بیویوں کے ساتھ بے وفائی کرنے والے شوہروں کی ایک نشانی یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ اپنے موبائل فون کو سینت سینت کر رکھتے ہیں جیسے اس میں کوئی خزانہ چھپا ہو، اور اگر کبھی ان کا فون ان کی بیوی کو کھلا مل جائے تو اس بیچاری پر ایسی ہی قیامت گزرتی ہے جیسی اس برطانوی خاتون پر گزری۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق خواتین کی ویب سائٹ ممزنیٹ (Mumsnet)پر اس خاتون نے اپنی بپتا سناتے ہوئے لکھا ہے کہ ”رات کو میرا شوہر سو رہا تھا کہ میں نے چپکے سے اس کا موبائل فون اٹھالیا اور جب اسے کھول کر چیک کیا تواس کے میسجز دیکھے تو میری زندگی ہی اجڑ گئی۔ وہ کسی اور خاتون کے ساتھ گزشتہ 4سال سے تعلق میں تھا اور دونوں کے درمیان انتہائی قابل اعتراض پیغامات اور تصاویر کا تبادلہ بھی کرتے رہتے تھے۔“

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں